Browsing Category

قومی

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 400 ارب روپے کردیا گیا

حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ کو 360 ارب روپے سے بڑھا کر 400 ارب روپے کر دیا۔جمعہ کو وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کا 144 کھرب 60 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ بجٹ میں نئے

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آج صوبے کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے، سندھ کا مالی سال 2023-24 کا مجموعی بجٹ تخمینہ تقریباً 2ہزار ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ رپورٹس کے مطابق

کمشنر شہید بے نظیر آباد ڈویژن محمد عباس بلوچ کا سمس اسپتال شہداپور کا دورہ

سانگھڑ ( نمائندہ محمد نعیم مغل )کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن محمد عباس بلوچ نے سمس اسپتال شہدادپور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سمس اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد رمضان وسان نے اسپتال کے ڈاکٹرز کے ہمراہ مختلف وارڈز کا دورہ کرایا اور اسپتال میں

حیسکو عوام کو لوٹنے لگی، معاف کی جانے رقم سے زائد بل بھیج دیئے

سانگھڑ ( نمائندہ محمد نعیم مغل)حیسکو عوام کو دونوں ھاتھوں سے لوٹنے لگی،معاف کی جانے والا بل ماہ مئی 23 کے بل کے ساتھ وصول کیئے جانے کے لیئے معاف کی گئی رقم سے زائد رقم بل میں لگائے جانے کا انکشاف۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس ایسٹ اور ویسٹ میں یکم اگست سے 31 اگست تک تعطیلات ہونگی۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے

50,000 زرعی ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے لیے 30 ارب روپے مختص

وزیر خزانہ نے بتایا کہ زرعی قرضوں کی حد کو رواں مالی سال میں 1800ارب سے بڑھا کر 2250 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔ بجلی اور ڈیزل کے بل کسان کے سب سے بڑے اخراجات میں شامل ہیں لہٰذا اگلے مالی سال میں 50,000 زرعی ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل

بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں کمی تجویز

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح کم کردی۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ

سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافہ، صحافیوں کیلئے بجٹ سے اچھی خبر آگئی

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافہ کیا جارہا ہے، سرکاری ملازمین کی کم سے کم پنشن 10 ہزار سے بڑھا کر 12 ہزار کی جارہی ہے، وفاقی حدود میں کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے کی

دفاعی بجٹ میں اضافہ کردیا گیا

وزیر خزانہ نے بتایا کہ ملکی دفاع کے لیے 18 کھرب 4 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، گزشتہ مالی سال دفاعی بجٹ 15 کھرب 23 ارب روپے تھا جس میں اس سال اضافہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سول انتظامیہ کے اخراجات کیلئے 7 کھرب 14 ارب روپے مہیا کیے

بجٹ میں اعلیٰ تعلیم، کھیل اور لیپ ٹاپ سکیم کیلئے خطیر رقم مختص

وفاقی حکومت نے سالابہ بجٹ میں دیگر شعبوں کی طرح تعلیم کے شعبے کے لیے بھی خطیر رقم رکھی ہے۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں بجٹ تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم صوبائی ذمہ داری ہے لیکن وفاق اس کی ترویج میں اپنا بھر پور