Browsing Category

قومی

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی، سائلین اور وکلا کو گیٹ پر ہی روک لیا گیا

 چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے تو ان کی گاڑی عمارت میں داخل ہونے کے بعد ہائی کورٹ کے داخلی راستے بند کر دیے گئے۔اس موقع پر پولیس نے وکلاء اور سائلین کو ہائی کورٹ میں داخل ہونے سے روک دیا۔ پولیس نے پیشی پر آئے سائلین اور

عمران خان عدالت میں پیش، سیشن کورٹ جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کی درخواست کمشنر کو دینے کی ہدایت

چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے، وہ اپنے وکلاء کے ساتھ کمرۂ عدالت میں موجود ہیں۔چیف جسٹس عامر فاروق چیئرمین پی ٹی آئی کی کی سیشن کورٹ ایک روز کے لیے جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کی درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔چیئرمین پی ٹی

 ان حکمرانوں کے پاس ہی کچھ اختیارنہیں ان کے پاس کیا بیٹھوں، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصل طاقت اور فیصلہ سازی تو اسٹیبلشمنٹ ہے اس لئے انہی سے مذاکرات کی بات کی ہے ۔عمران خان سے جب سوال کیا گیا کہ آصف علی زرداری نے تو کہا تھا کہ

دولڑکیاں زیادتی کا نشانہ بن گئیں

لاہور(سپیشل رپورٹر)صوبہ پنجاب کے شہر قصور اور حافظ آباد میں 2 لڑکیوں کو کئی ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، نگران وزیرِ اعلی پنجاب محسن نقوی نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی متاثرین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کی

نئے مالی سال میں 2963 ارب روپے کا نان ٹیکس ریونیو اکٹھا ہو جائے گا، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق نے کہا ہے کہ نئے مالی سال میں 2963 ارب روپے کا نان ٹیکس ریونیو اکٹھا ہو جائے گا اور تاریخ میں پہلی بار پی ایس ڈی پی کے لیے 1150ارب روپے کی بڑی رقم مختص کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے آغاز میں اسحٰق ڈار

نئی پارٹی کے بارے میں شاہ محمود قریشی کا دلچسپ تبصرہ

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نئی پارٹی کی لانچنگ ایسی ہی ہے جیسے ایمرجنسی میں ڈیتھ آن آرئیول۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وفاق نے 12 ماہ کا بجٹ دیا

ہائپر جوئے طوفان نے خطرے کی گھٹیاں بجا دیں

بحیرہ عرب میں موجود انتہائی شدید سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران مزید شدت اختیار کر گیا ہے اور اس وقت کراچی سے 910 کلومیٹر دور ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے مطابق ’بائپر جوائے‘ گزشتہ 12 گھنٹوں کے

شاہ محمود قریشی کی عمران خان سے دوبارہ ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے دوبارہ ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال اور جیلوں میں قیدکارکنوں کی رہائی کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔خیال

آصف زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کا ایک اور ریفرنس نیب کو واپس

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کا ایک اور ریفرنس عدالتی دائرہ اختیار نہ ہونے پر نیب کو واپس کر دیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عدالتی دائرہ اختیار نہ ہونے پر چار ریفرنسز نیب کو واپس

چوہدری پرویز الہیٰ کو نیب کی نئی انکوائری کا سامنا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے گجرات اور منڈی بہاالدین کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ طور پر غبن میں ملوث ہونے پر پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف ایک اور انکوائری شروع کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پرویز الہٰی پر ان کے دورِ وزارت اعلیٰ