Browsing Category

قومی

ظفری ہلاک

درہ آدم خیل(نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا کے علاقے درہ آدم خیل میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر ظفر عرف ظفری اور اس کے 2 ساتھیوں کو ہلاک کر دیا۔سکیورٹی فورسز نے جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب انٹیلی

کشتی حادثہ۔وزیرا عظم نے کل یوم سوگ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(وقائع نگار) یونان میں کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کل یوم سوگ منانے کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر 14 جون کو یونان میں کشتی الٹنے کے حادثے پر کل 19 جون بروز پیر کو قومی

سابق وزیر اعظم کا پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ ہو گئے

اسلام آباد(وقائع نگار)سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ ہو گئے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اہلخانہ کی جانب سے تھانہ کوہسار میں درخواست دے دی گئی ہے۔درخواست اعظم خان کے بھتیجے کی جانب سے دی گئی،درخواست میں کہا

محرم کے بغیر ،خواتین کو حج کی اجازت

اسلام آباد(وقائع نگار)سلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت دے دی۔اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کے مطابق فقہ جعفریہ، مالکی اور شافعی کے مطابق شریعت میں بغیر محرم کے خاتون کے حج کی گنجائش موجود ہے۔ترجمان

سمندری طوفان،بڑے پیمانے پر نقل مکانی شروع ہو گئی

کراچی(بیورورپورٹ)بپر جوائے کراچی سے صرف 338 ،ٹھٹھہ سے 360 کلومیٹر دور رہ گیا، کل کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکان ہے جبکہ ساحلی علاقوں میں حالات بگڑنے لگے ہیں، سجاول میں بارش، اورماڑہ میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ٹھٹھہ ،بدین اور دیگر اضلاع

جسٹس مسرت ہلالی سپریم کورٹ کی جج مقرر

اسلام آباد(وقائع نگار)سپریم کورٹ میں نئے جج کی تعیناتی میں اہم پیشرفت، عدالت عظمی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دوسری خاتون جج کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔چیف جسٹس آف پاکستان کے زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں چیف جسٹس پشاور

سوموٹو کیس میں اپیل کا حق،خوش آئیندہے ۔۔چیف جسٹس

اسلام آباد(وقائع نگار)چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184(3) میں اپیل کے حق کیلئے آئینی ترمیم کو خوش آمدید کہیں گے اور آئینی اختیار کو آئینی ترمیم کے ذریعے ہی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے

نیب کا کوئی دوست و دشمن نہیں ۔۔چیئرمین نیب

لاہور(سپیشل رپورٹر)چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد نے کہا ہے کہ ماضی میں نیب سیاسی مقاصد کیلئے استعمال ہوتا رہا ہے، ہمیں اپنی کمزوریوں کا احساس ہے،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد کا کہنا تھا کہ نیب کو ماضی

حکومت ناکام۔۔سپریم کورٹ کل الیکشن معاملات پر سماعت کریگا

اسلام آباد(وقائع نگار)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کیلئے وفاقی حکومت کی لارجر بنچ کی استدعا مسترد کر دی۔چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے سماعت کیلئے 3 رکنی بنچ برقرار رکھنے کا فیصلہ کر

کراچی کو طوفان نے گھیر لیا

کراچی(بیورورپورٹ)بحریہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے مزید شدت اختیار کر گیا ہے، سمندری طوفان 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کراچی سے 600 کلو میٹردور جنوب میں موجود ہے، طوفان