Browsing Category

قومی

سیلاب سے نقصان ہوا ،دنیا وعدہ پورا کرے ۔۔وزیراعظم

اسلام آباد(وقائع نگار) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا، عالمی برادری شرم الشیخ کاپ27 میں کئے گئے وعدے پورے کرے۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

صحافیوں اور وکلا پر حکومت کی پالیسی کیا ہے ؟بغیر تحقیق فوجی عدالت میں مقدمہ کیسے چلایا جا سکتا…

اسلام آباد(وقائع نگار) چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ سیکرٹ ایکٹ لگانے کیلئے کوئی انکوائری یا انویسٹی گیشن تو ہونی چاہیے، یہ کہنا درست نہیں کہ سویلینز کا آرمی ایکٹ سے ٹرائل نہیں ہو سکتا، اگر کوئی سویلین کسی آرمی آفیشل

سیلاب متاثرین کے لیے 50ارب روپے رکھے ہیں۔۔اسحاق ڈار

اسلام آباد(وقائع نگار) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے ہاؤسنگ منصوبہ کیلئے 50 ارب کا تخمینہ رکھا گیا ہے، ہاؤسنگ منصوبہ کیلئے 25 ارب وفاقی حکومت دے گی، بلوچستان کے تمام امور اتفاق رائے سے حل کیے گئے ہیں۔قومی

شدید گرمی،لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10گھنٹے سے تجاوز کر گیا

اسلام آباد، لاہور(وقائع نگار/سپیشل رپورٹر) ملک بھر میں گرمی بڑھتے ہی طویل لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے تک پہنچ گیا، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 160 میگا واٹ ہوگیا۔ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار 540 میگاواٹ ہے

تحریک لبیک کو وزیراعظم کا کرارا جواب۔۔فرانس کے صدر سے بغل گیر

پیرس(ویب ڈیسک) فرانس میں نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ملاقات کی۔ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہی اجلاس بلانے پر صدر میکرون کو خراج تحسین پیش کیا،

پریکٹس اینڈ پروسیجر بلز کے کیس کا فیصلہ ہونے تک ہر بنچ غیر قانونی ہے۔۔جسٹس فائز عیسیٰ

اسلام آباد(وقائع نگار) سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر بنایا گیا 9 رکنی بنچ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق کے علیحدہ ہونے سے ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے

گرفتارصحافی کو رہائی ملنی چاہیے ،سپریم کورٹ،فوجی عدالتوں کے خلاف فوری حکم امتناع مسترد

اسلام آباد(وقائع نگار) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کیلئے حکم امتناع کی درخواست مسترد کر دی۔سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف بنایا گیا نو رکنی بینچ قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق کے علیحدہ ہونے

شہبا ز شریف و اسحقٰ ڈا ر پا کستان کے لیئے نعمت

از: ڈاکٹر ابر اہیم مغل قا رئین کرا م، مجھے یقین ہے کہ ہر محبِ وطن پا کستانی کی طر ح آ پ بھی وطنِ عزیز میں جا ری معا شی کشمکش کے با رے میں فکر مند ہوں گے۔ تو آ پ کی طر ح میں بھی اس صورتِ حا ل پہ تذبذب اور فکر مند ی کا شکا رہوں۔ تاہم جب

آئی ایم ایف معائدہ ،حکومت نے امریکہ سے مدد مانگ لی

اسلام آباد(وقائع نگار)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں امریکی سفیرڈونلڈ بلوم سے ملاقات میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے میں کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات میں پاک امریکہ باہمی دلچسپی کے امور

ہوشیار باش،گرمی آج سے بڑھے گی

لاہور/ اسلام آباد(وقائع نگار) محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج سے پارہ اوپر جانا شروع ہوگا، 24 جون کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں درجہ