سابق وزیر اعظم وایم این اے راجہ پرویزاشرف کے دامادراجہ عظیم الحق منہاس کے والدراجہ نذرحسین ہستال رضائے الہیٰ سے وفات پا گئے جن کی نمازجنازہ انکے آبائی علاقے چکوال میں اداکردی گئی،نمازجنازہ میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویزاشرف،پاکستان سویٹ ہومزکے پیٹرن انچیف زمردخان،پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل گوجرخان کے سرپرست اعلیٰ راجہ جاوید اشرف،راجہ عمران اشرف،راجہ خرم پرویز،راجہ شاہ رخ پرویز،اوصاف میڈیا گروپ کے چیئرمین مہتاب خان،سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،سپریم ہیڈ مرزاسعیداختر،چوہدری طارق گجر،اسدمحمود،محمد شفیق عباسی سمیت سیاسی وسماجی شخصیات،وکلاء،تاجربرادری سمیت ہرمکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی،اس موقع پر چوہدری محمد یٰسین و دیگر عہدیداران نے مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم غم زدہ خاندان کے دکھ میں برابر کی شریک ہیں،اس موقع پر اجتماعی دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور تمام سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Trending
- اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، ملاوٹی دودھ بنانے کا کارخانہ سیل، 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج
- ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کا اسلام آباد پولیس میں کرپٹ مافیا کے خلاف بڑا ایکشن، 5 اہلکاروں کو برخاست کردیا
- سہ ملکی کرکٹ سیریز ، افتتاحی میچ میں پاکستان کی زمبابوے کو 5 وکٹ سے شکست
- خیبر پختونخوا ، سیکورٹی فورسز کے دو کامیاب آپریشنز ، خوارج کا اہم رِنگ لیڈر سجاد عرف ابوذر سمیت 23 خوارج ہلاک
- الغازی ٹریکٹر کیس از سر نو کارروائی کے لیے کمپٹیشن کمیشن کے سپرد
- پاکستان کی جانب سے غزہ متاثرین کے لیے مزید 100 ٹن امدادی سامان روانہ
- خیبرپختونخوا،سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں ، بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشتگرد ہلاک
- آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھا لیا
- مقبوضہ مغربی کنارے اور مسجد اقصی میں قابض اسرائیلی فورسز کی شرانگیزی ، پاکستان کی شدید مذمت
- ای سی سی کا ملکی سلامتی اور دفاع کیلئے اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری
سی ڈی اے مزدور یونین کے عہدیداران کا راجہ عظیم الحق مہناس کے والد کی وفات پراظہارتعزیت
Next Post
Comments are closed.