‏وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ، انسداد منشیات و چئیر پرسن پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات

شہباز شریف

ملاقات میں وزارت داخلہ, وزارت انسداد منشیات، پاکستان کرکٹ بورڈ کے امور اور ملکی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت۔

وزیرِ داخلہ نے ملک بھر میں بجلی چوری کی روک تھام کے حوالے سے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کو دئیے گئے ٹاسک کے حوالے سے وزیراعظم کو تفصیلی آگاہ کیا۔

وزیراعظم کو ایف آئی اے اور نیشنل کاؤنٹر ٹیررزم اتھارٹی کی مجوزہ اصلاحات اور ری اسٹرکچرنگ پلان پر بھی بریفنگ

بجلی چوروں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے اور کسی قسم کی کوئی نرمی نہ برتی جائے : وزیر اعظم محمد شہباز شریف

ملاقات میں ملکی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہء خیال۔

Comments are closed.