نگراں وزیراعظم۔۔۔قائد مزار حاضری
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے منگل کو بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی۔ وزیراعظم نے بابائے قوم کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی…