سی ڈی اے انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی غفلت وزیر اعظم آفس کو سکیورٹی خدشات
وزیر اعظم آفس سے ملحقہ زمین پر قبضہ مافیا کا راج سی ڈی اے حکام نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو گمراہ کن رپورٹ پیش کی اس علاقے میں پہلے بھی متعدد بار آپریشن کر چکے ہیں۔۔۔۔سی ڈی اے آخری بار ہائئ کورٹ کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ کی سربراہی میں…