لاہور(سپیشل رپورٹر)بینکنگ کورٹ لاہور نے سابق وفاقی وزیر مونس الہی کی اہلیہ سمیت 3 ملزموں کی ضمانت 16 جون تک منظور کر لی۔بینکنگ کورٹ کے جج محمد اسلم گوندل نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہی کی اہلیہ سمیت دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔عدالت نے مونس الہی کی اہلیہ تحریم الہی، زارا الہی سمیت 3 ملزموں کی ضمانت 5، 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض 16 جون تک منظور کی۔عدالت نے ایف آئی اے سے ریکارڈ بھی طلب کر لیا ہے۔
Trending
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
- سی سی پی نے جاز انٹر نیشنل کو ٹی پی ایل انشورنس کے حصول کی منظوری دے دی
- سی ڈی اے مزدور یونین کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تعلیمی فیصلے پر شدید احتجاج
- لیڈی کانسٹیبل عائشہ ریاض کے اغواء کا معاملہ: پولیس کی تحقیقات تیز
- آسٹریلیا میں پہلی بار خاتون آرمی چیف مقرر — تاریخ ساز فیصلہ
- کینیڈا کا امریکہ کو بڑا جھٹکا، دفاعی پالیسی میں اہم تبدیلی کا اعلان
Comments are closed.