Yearly Archives

2023

سبکدوش ہونے والے وزیراعظم کی تقریب الوداعی موخر،نگران کل حلف اٹھائے گا

اسلام آباد(زور آور نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے لیے آج الوداعی گارڈ آف آنر کی تقریب موخر کر دی گئی، وزیراعظم کو اب کل 14 اگست کو گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آج رات قوم سے الوداعی خطاب بھی متوقع…

باجوڑ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،4دہشت گرد ہلاک ایک سپاہی شہید

راولپنڈی(زور آور نیوز)سکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ کے علاقے چارمنگ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کر کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ ایک کوگرفتار کرلیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی جوان بھی شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آپریشن 12…

ہم نے بہت کچھ سیکھا،مگر تم سب بھول گئے ،مینگل کا نواز کو خط

لاہور(زور آور نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے نگران وزیراعظم کے تقرر پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے قائد مسلم لیگ نواز شریف کو خط لکھ دیا۔اپنے پیغام میں اختر مینگل نے لکھا کہ میرا یہ خط 22 جولائی 2022 کے میسج کا…

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ

مودی نے انسانی حقوق کی پامالی میں ہلاکوخان کو پچھاڑدیا:وقار باجوہ حکومت پاکستان بھار تی بربریت اورفسطائیت کیخلاف اقوام متحدہ میں آوازاٹھائے انٹر نیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ یورپ کے صدر وقار احمد باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت کے متعصب اورانتہاپسند…

آ نے والی نگران حکومت اور اس کے مسائل

قا رئین کرام،نگراں حکومت کی آ مد آ مد ہے۔ اور یہ کہ پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں عوام نے جمہوریت کے لیے طویل جدوجہد کی ہے اور بے شمار قربانیاں دی ہیں، جمہوری نظام کے لیے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے پھانسی کے…

وفاقی پولیس میں بھرتی ہونے والے نئے اہلکار

اسلام آباد (شمشاد مانگٹ) وفاقی پولیس میں بھرتی ہونے والے نئے اہلکار کی تنخواہیں نہ ملنے کے باعث شدید مالی مشکلات کا شکار ہو گئے۔دوماہ سے مسلسل تنخواہیں نہیں مل سکیں.اسلام آباد پولیس کے نئے ملازمین ایک طرف مہنگائی کے طوفان کی زد میں ہیں اور…

محمد جمیل گوندل: صدر،انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ نیویارک

پاکستانیت اور قومی مفاہمت کوفروغ دیاجائے: جمیل گوندل 14اگست کوقوم قیام پاکستان کا جشن تعظیم،تنظیم اور تجدید عہد کے طورپرمنا ئے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ نیویارک کے صدر محمدجمیل گوندل نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت ریاست کی سا لمیت کیلئے…

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ

انتخابی سیاست پاکستان کوانقلابی ریاست نہیں بناسکتی:میاں اویس علی طرز انتخاب اورطرز سیاست نے ملک وقوم کونفرت اورنفاق کے سوا کچھ نہیں دیا انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ قصور کے صدر اور ہردلعزیزسیاسی وسماجی شخصیت میاں اویس علی نے کہا ہے کہ…

اسلام آباد پریس ریلیز

پریس ریلیز اسلام آباد (زورآور) پاکستان ورکرز فیڈریشن ناردرن پنجاب ریجن کا اجلاس زیر صدارت چوہدری اشرف خا ن مرکزی آفس ستارہ مارکیٹ اسلام آباد میں منعقد ہو جس میں پاکستان ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین، ناردرن پنجاب کے…