تھوراڑ میں انسانی شکل سے ملتا جلتا بکری کابچہ پیدا
علماء کرام نے ہدایت کی کہ قیامت کی نشانیاں ہیں ہمیں ہمیشہ استغفار کرنا چاہیے
راولاکوٹ تھوراڑ کے نواحی گاؤں چل میں انسانی شکل سے ملتا جلتا بکری کا بچہ گزشتہ روز بروز ہفتہ کو پیدا ہوا علاقے میں خوف ہراس سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل علماء کرام…