آسمانی بجلی کیا ہوتی ہے اور کن لوگوں پر کہاں کہاں گرتی ہے
"فیس بک پر ایک "پوسٹ" گردش کر رہی ہے، کہ پنجاب میں آسمانی بجلی گِرنے سے گیارہ لوگ مرگٸے۔۔ چونکہ جن لوگوں نے فزکس پڑھا ہے۔۔ وہ جانتے ہیں کہ آسمانی بجلی کس چیز کا نام ہے۔ لیکن اکثر دوست نہیں جانتے اور غلطی کرتے ہیں۔ اس ایک غلطی کے سبب "جان"…