معروف اے ایس پی شہر بانو نقوی منڈی بہاوالدین خبروں کی زینت بن گئے
اے ایس پی شہر بانو کا نکاح منڈی بہاؤالدین(Mandi Bahauddin) کے بزنس مین سید اشتر نقوی ولد سید تحریم عباس علی شاہ المعروف بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز ، مالک رائل سوئس ہوٹل لاہور کے ساتھ 13 رجب کو ہوا تھا۔
ان کی تقریب دعوت ولیمہ رائل سوئس ہوٹل…