روڈن انکلیو سکیم کے خلاف ایک حالیہ آپریشن میں ٹاسک فورس نے سائٹ کے دفاتر، روشنی والے کھمبے اور مجسمے…
روڈن انکلیو سکیم کے خلاف ایک حالیہ آپریشن میں ٹاسک فورس نے سائٹ کے دفاتر، روشنی والے کھمبے اور مجسمے مسمار کر دیے ہیں۔
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی(RDA operation) کے ترجمان کے مطابق آپریشن کمشنر راولپنڈی ڈویژن محمد عبدالعامر خٹک، ڈائریکٹر…