Browsing Category

بین الااقوامی

امریکی صدر جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی ناکام قرار

امریکا کے سیاسی جریدے نے صدر جو بائیڈن کی سال 2023 کے لیے خارجہ پالیسی کو ناکام اور ملک کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن جنہیں پہلے ہی کئی مسائل کا سامنا ہے اب ملک کے اہم سیاسی جریدے ریسپانسیبل اسٹیٹ کرافٹ نے بائیڈن کی…

لائبیریا: آئل ٹینکر کو حادثہ، ایندھن اکٹھا کرنے والے 40 افراد جھلس کر ہلاک

مغربی افریقی ملک لائبیریا میں حادثے کے شکار آئل ٹینکر سے ایندھن اکٹھا کرنے کی لالچ میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ  دارالحکومت منروویا سے تقریباً 130 کلومیٹر دور قصبے ٹوٹوٹا میں پیش…

ہمارا انتقام صیہونی ریاست کے خاتمے کے ساتھ ہی رُکے گا، ایرانی جنرل

ایران کی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہمارا انتقام صیہونی ریاست کے خاتمے کے ساتھ ہی رکے گا۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جنرل حسین سلامی نے کہا کہ ایران اپنے شہریوں کی ہلاکت کو فراموش…

اسرائیل سے ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد، اعضا بھی چرا لیے گئے

اسرائیل سے ایک ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد کی گئیں۔ غزہ میں اسرائیل کے بھیانک جرائم جاری ہیں اور میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ اسرائیل سے ایک ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں جنوبی غزہ لائی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 80…

غزہ میں فون اور انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر مکمل طور پر بند کردی گئی۔

غزہ میں فون اور انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر مکمل طور پر بند کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے آٹھویں مرتبہ ٹیلی کام سروسز کو بند کیا گیا ہے جبکہ اس دوران اسرائیلی حملے بھی جاری ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی…

اسرائیل یقینی طور پر ایرانی جنرل کے قتل کی قیمت ادا کرے گا، ایران

شام کے دارالحکومت دمشق میں گزشتہ روز ایرانی کمانڈر میجر جنرل رضا موسوی اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہو گئے، میجر جنرل رضا موسوی شام میں مزاحمتی یونٹ کے انچارج تھے۔ اس حوالے سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزارت دفاع نے خبردار کیا ہے…

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر مودی سرکار کا الیکشن جیتنے کا ایک اور حربہ

ایودھیا: الیکشن قریب آتے ہی مودی سرکار کے مسلمان مخالف اوچھے ہتھکنڈے تیز ہو گئے۔ بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر مودی سرکار کا الیکشن جیتنے کا ایک اور حربہ ہے۔ مودی سرکار نے بی جے پی ووٹرز سے وعدے کے تحت بابری مسجد کے مقدس مقام پر…

حضرت عیسیٰؑ کی ’جائے پیدائش‘ بیت لحم میں کرسمس کی تقریبات منسوخ کر دی گئی

جب ساری دنیا میں کرسمس کی خوشیاں منائی جا رہی ہیں تو ایسے میں حضرت عیسیٰؑ کی ’جائے پیدائش‘ بیت لحم میں فضا سوگوار ہے، اور قصبے میں کرسمس کا جشن منسوخ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مسیحی برادری کرسمس کا جشن روایتی جوش و…

پوپ فرانسس کا کرسمس کا تہوار سادگی سے منانے کی اپیل

دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں۔ ویٹی کن سٹی میں کرسمس کی تقریب  ہوئی جس میں پوپ فرانسس نے کرسمس کا تہوار سادگی سے منانے کی اپیل کی۔ پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ فلسطین ، اسرائیل اور یوکرین کی جنگ سے متاثر ہونے والوں کے…

غزہ، اسرائیلی فوج کے حملے جاری، شہداء کی تعداد 20 ہزار 500 ہوگئی

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، چوبیس گھنٹوں میں 200 مقامات پر بم باری کی گئی جس میں مزید 166 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کے مختلف علاقوں میں حملوں سے فلسطینی شہداء کی مجموعی تعداد 20 ہزار 500 ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق…