Browsing Category

بین الااقوامی

دو تہائی اسرائیلی غزہ جنگ بندی معاہدہ کے حامی

دو تہائی اسرائیلی غزہ جنگ بندی معاہدہ کے حامی ہیں۔ اسرائیلی روزنامہ ماریو کی طرف سے شائع ہونے والے لازار انسٹی ٹیوٹ کے سروے کے مطابق، 67 فیصد اسرائیلی حماس کے اسرائیلی اسیران کے لیے فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے حق میں ہیں جس سے غزہ میں…

بھارت میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، 24 گھنٹوں میں 4 ہلاکتیں

بھارت میں کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھارہا ہے جہاں 24 گھنٹوں میں وائرس سے 4 افراد ہلاک ہوئے۔ ملک میں کورونا وائرس کے صرف 24 گھنٹوں میں 752 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو رواں سال 21 مئی کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ رپورٹ ہونے والے کیسز…

غزہ میں 75 روز میں اقوامِ متحدہ کے 136 ارکان مارے گئے، انتونیو گوتیرس

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ غزہ میں صرف 75 روز میں اقوامِ متحدہ کے 136 ارکان مارے گئے۔ اپنے ایک بیان میں انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ یو این کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں دیکھا گیا، غزہ میں بہت سے اسٹاف ارکان کو…

فلسطینی صحافی معتز عزیزہ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 17.3 ملین ہوگئی

غزہ: فلسطینی صحافی معتز عزیزہ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 17.3 ملین ہوگئی جب کہ امریکی صدر جوبائیڈن کے فالورز کی تعداد 17.2 ملین ہے۔  غزہ میں اسرائیلی بمباری کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر صیہونی ریاست کے فلسطینیوں پر بہیمانہ…

ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل روڈی جولیانی نے خود کو دیوالیہ قرار دیدیا

نیویارک کے سابق میئر اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل روڈی جولیانی نے خود کو دیوالیہ قرار دیدیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے ریاست جارجیا میں الیکشن ورکرز پر جھوٹے الزامات لگانے کے جرم میں جولیانی کو حکم…

اسرائیلی فوج کا شجاعیہ پر قبضےکا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کا ایک علاقہ دھماکے سے تباہ کردیا جب کہ شجاعیہ پربھی قبضےکا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیل نے غزہ سٹی کا ایک علاقہ دھماکے سے تباہ کرنے کے بعد خان یونس کے یورپی اسپتال کے قریب بمباری کی جس کے نتیجے میں 55 فلسطینی شہید ہوگئے…

غزہ میں جلد قحط پڑنے کی وارننگ جاری

اقوامِ متحدہ نے غزہ میں جلد قحط پڑنے کی وارننگ جاری کردی۔ یو این انڈر سیکریٹری مارٹن گریفیتھ کا کہنا ہے کہ ہفتوں سے کہہ رہے ہیں ہر گزرتا دن غزہ میں بھوک بڑھا رہا ہے، غزہ کی پوری آبادی قحط کا شکار ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب غزہ میں انسانی امداد…

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز

غزہ پر اسرائیلی حملے بدستور جاری ہیں، 75ویں روز اسرائیلی فضائیہ نے خان یونس اور جبالیہ پرایک بارپھربمباری کی، رفح کے نزدیک ہسپتال پر بھی بارود برسائے گئے، عالمی میڈیا کے مطابق تازہ حملوں میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے جس کے بعد شہید…

دہشتگردی کے خلاف لڑائی کا مطلب غزہ کو مسمار کرنا نہیں,فرانسیسی صدر

غزہ میں اسرائیل کی کھلی جارحیت پر فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے بھی آواز اٹھا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف لڑائی کا مطلب غزہ کو مسمار کرنا نہیں۔ ایمانویل میکرون کا مزید…

فلسطینیوں پر مظالم سوشل میڈیا پر پھیلنے سے روکنے کی ’میٹا‘ کی کوشش, ہیومن رائٹس واچ نے رپورٹ جاری…

فلسطینیوں پر مظالم سوشل میڈیا پر پھیلنے سے روکنے کی ’میٹا‘ کی کوشش پر ہیومن رائٹس واچ نے رپورٹ جاری کردی۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق ’میٹا‘ فلسطینی آوازوں کو خاموش کررہا ہے، ’میٹا‘ منظم طریقے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور فیس بُک…