Browsing Category

بین الااقوامی

غزہ میں عام شہریوں کے لیے سیف زونز کا قیام ناممکن ہے, اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں عام شہریوں کے لیے محفوظ مقامات یا سیف زونز کا قیام ناممکن ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کے ترجمان نے یہ انتباہ اس وقت کیا جب غزہ کی پٹی پر ہر جگہ اسرائیل کی جانب سے بمباری کی جا رہی ہے۔…

حماس کے خلاف کارروائی کے نام پر اسرائیل نے درجنوں ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور بلڈوزر خان یونس پہنچا…

حماس کے خلاف کارروائی کے نام پر اسرائیل نے زمینی جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک بھی بڑھا دیا، درجنوں ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور بلڈوزر خان یونس پہنچا دیئے۔ اس وقت خان یونس میں بے گھر فلسطینی بڑی تعداد میں موجود ہیں جنہیں علاقہ چھوڑنے کے…

سپر پاور امریکہ میں 36سیکنڈ بعد گاڑی چوری ہونیکا انکشاف

نیویارک(زورآور نیوز/انٹرنیشنل پریس ایجنسی )دنیا کی سپر پاور امریکا میں ہر 36سیکنڈ میں ایک گاڑی چوری ہوتی ہے امریکی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی ) کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2023کے پہلے چھ ماہ کے دوران 9 لاکھ گاڑیوں کی…

اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں غزہ کے 19 لاکھ افراد بے گھر ہو چکے

عالمی ادارے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں غزہ کے 19 لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ یو این آر ڈبلیو اے نے بتایا کہ اس وقت 12 لاکھ بے گھر افراد ادارے کے 156 مراکز…

اسرائیل کی حمایت امریکی صدر بائیڈن کو مہنگی پڑ گئی

غزہ کے معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کرنے والے اسرائیل کی حمایت امریکی صدر جو بائیڈن کو مہنگی پڑ گئی۔ جو بائیڈن کو دوبارہ صدارت کی دوڑ میں شامل ہونے سے روکنے کے لیے امریکا کے مسلمان رہنماؤں نے بائیڈن کو روکو مہم شروع کردی۔…

غزہ( ویب ڈیسک) غزہ پرایک بار پھر اسرائیلی جارحیت جاری ہے ، اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے دوسرے بڑے شہر خان یونس شہر کے اندر اور اطراف کے علاقوں کے مکینوں کو انخلاء کا حکم دینے کے بعد خان یونس کے شمال میں زمینی کارروائی شروع کردی۔عرب میڈیا…

بھارت میں افغان سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا گیا

بھارت میں 24 نومبر کو بند کئے گئے افغان سفارتخانے کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی حیدرآباد اور ممبئی کے قونصل جنرل نے نئی دلی میں سفارتی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت میں سفارتخانہ…

جنگ بندی ختم ہونے کے بعد آج دوسرے روز بھی اسرائیلی حملے جاری

غزہ میں 7 روز کی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد آج دوسرے روز بھی اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ غزہ حکام کے مطابق گزشتہ روز سے اسرائیلی حملوں میں 240 فلسطینی شہید اور 650 زخمی ہو چکے ہیں۔ جنگ بندی ختم ہونے کے بعد سے اسرائیلی طیاروں کی جانب سے بم…

جنگ بندی ختم،اسرائیل کا حملہ،14فلسطینی شہید

غزہ(ویب ڈیسک ) اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جاری 7 روزہ جنگ بندی بغیر کسی توسیع کے ختم ہوگئی ، اسرائیلی فوج نے حماس پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگا کر ایک بار پھر غزہ پر فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق…

ہانگ کانگ، لاس اینجلس، پیرس، تل ابیب، کوپن ہیگن اور سان فرانسسکو مہنگے ترین شہروں میں شامل

معیشت اور شماریات کے ایک مستند اور معروف ادارے نے دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی جس میں سستے ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر پاکستان کا ایک شہر بھی شامل ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی سال…