Browsing Category

بین الااقوامی

امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش کرنیوالے بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد

واشنگٹن : امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش کرنیوالےبھارتی شہری پر فرد جرم عائد کردی گئی ، امریکی محکمہ انصاف کاکہنا ہے بھارتی سرکاری ملازم نکھل گپتا قاتلانہ سازش میں ملوث ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی میں ملوث بھارتی خفیہ

اسرائیل حماس جنگ بندی میں مزید ایک روز کی توسیع ہو گئی

سرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں مزید ایک روز کی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق ثالثیوں نے اسرائیل کو قیدیوں کی رہائی سے متعلق فہرست مہیا کی لیکن اسرائیل نے ماننے سے انکار کرتے ہوئے قیدیوں کی تبدیلی پر

امریکا، سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کرگئے

امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کرگئے، وہ نوبیل انعام یافتہ سفارتکار تھے اور انکی عمر سو برس تھی۔  ہنری کسنجر امریکا کے انتہائی متنازع مگر قابل احترام سفارتکاروں میں سے ایک تھے، ہنری کسنجر کا انتقال ریاست کنیکٹی کٹ میں واقع…

اسرائیل حماس جنگ بندی میں ایک دن کی مزید توسیع

غزہ(ویب ڈیسک ) اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی میں مزید ایک روز کی توسیع کردی گئی ۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ مزید یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جنگ بندی میں توسیع کی گئی ہے تاہم کتنے یرغمالی رہا کیے…

ایلون مسک غزہ آکر اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی بھی دیکھیں؛ حماس

حماس نے امریکی ارب پتی اور ایکس کے مالک ایلون مسک سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی طرح تباہ شدہ غزہ کا بھی دورہ کریں اور یہاں آکر خود اپنی آنکھوں سے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھیں۔ بیروت میں پریس کانفرنس کرتے  ہوئے حماس کے سینیئر…

غزہ متاثرین کیلئے 23 واں سعودی طیارہ روانہ

غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے لئے جاری عوامی عطیات مہم کے تحت سعودی عرب سے 23 واں طیارہ روانہ کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ریاض سے مصر کے ابو عریش ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہونے والے طیارے میں 31 ٹن سامان…

اسرائیلی حملوں سے تباہ حال غزہ میں تیزی سے بیماریاں پھیل رہی ہیں ,ڈبلیو ایچ او

غزہ میں ڈائیریا اور سانس کے انفیکشنز کے ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے: ڈبلیو ایچ او غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنیوا میں ڈبلیو  ایچ او کی ترجمان مارگریٹ ہیرس نے غزہ کی صورتحال پر بریفنگ میں کہا کہ اگر غزہ پٹی میں صحت اور صفائی کا نظام…

حماس غزہ جنگ میں مزید 4 روزہ توسیع کیلئے تیار، ثالثوں کو مطلع کر دیا

حماس غزہ جنگ میں مزید 4 روزہ توسیع کیلئے تیار ہے۔ اس حوالے سے حماس کے قریبی ذرائع نے خبر ایجنسی سے گفتگو کی۔ حماس کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس نے ثالثوں کو مطلع کر دیا ہے کہ وہ 4 دن کے لیے جنگ بندی میں توسیع کرنے کے لیے تیار ہے۔…

سویڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی کے بعد اب مساجد کو گرانے کی دھمکیاں

اسٹاک ہوم: سویڈن میں انتہا پسند بدبختوں نے قرآن پاک کی بیحرمتی کے بعد اب مساجد کو گرانے کی دھمکیاں دی ہیں جس کی وزیراعظم الوف کرسٹرسن نے بھی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن ڈیموکریٹس (SD) کے رہنما جمی…

اسرائیلی ماں بیٹی کا حماس کو لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر وائرل

اسرائیلی خاتون اور ان کی بیٹی کا حماس کو لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جس میں انھوں نے لکھا کہ مجاہدین نے میری بیٹی سے والدین کی طرح سلوک کیا، محبت، شفقت اورنرمی کے برتاؤ پر ان کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ایک…