Trending
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
- سی سی پی نے جاز انٹر نیشنل کو ٹی پی ایل انشورنس کے حصول کی منظوری دے دی
- سی ڈی اے مزدور یونین کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تعلیمی فیصلے پر شدید احتجاج
- لیڈی کانسٹیبل عائشہ ریاض کے اغواء کا معاملہ: پولیس کی تحقیقات تیز
- آسٹریلیا میں پہلی بار خاتون آرمی چیف مقرر — تاریخ ساز فیصلہ
- کینیڈا کا امریکہ کو بڑا جھٹکا، دفاعی پالیسی میں اہم تبدیلی کا اعلان
Browsing Category
بین الااقوامی
زخمی و بیمار بچوں اور نوجوانوں کے انخلاء کا ارادہ رکھتے ہیں ,ترکیہ وزیرِ صحت
ترکیہ کے وزیرِ صحت نے کہا ہے کہ آج غزہ سے 50 زخمی و بیمار بچوں اور نوجوانوں کے انخلاء کا ارادہ رکھتے ہیں۔
ترک وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ سے انخلاء کا تیسرا دور اجازتوں کے مسائل کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ہے تاہم اب مسائل بڑی حد تک حل ہو…
غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت 4 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عارضی جنگ بندی کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے ہوا ہے جو اگلے 4 روز یعنی منگل کی صبح 7 بجے تک جاری…
یو اے ای نے 2024کی تعطیلات کا اعلان کردیا
ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے 2024میں سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے لیے عید الفطر اور عید الاضحی سمیت دیگر سرکاری تعطیلات کی منظوری دے دی ہے،
اماراتی میڈیاکے مطابق آئندہ سال 2024کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے جس کا…
یوکرین میں جنگ کے خاتمے پر غور کر رہے ہیں،روسی صدر
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین میں جنگ بند کرنے کے ارادے کا اظہار کر دیا ہے،جی 20رہنمائوں سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے پر غور کر رہے ہیں،
امن قائم کرنے کیلئے آگے…
جوبائیڈن کا مصر، قطر اور اسرائیل کے سربراہان سے ٹیلی فونک رابطہ
واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل حماس کی چار دنوں کے لیے جنگ بندی کے بعد مصر ، قطر اور اسرائیل کے رہنمائوں سے گفتگو کی ہے
،وائٹ ہاوس کے مطابق صدر جوبائیڈن نے قطر کے امیر تمیم بن حماد الثانی ، مصر کے صدر عبدالفتاح…
غزہ دنیا بھر کے بچوں کیلئے خطرناک ترین مقام بن گیا ،یونیسیف
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف)کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی بچوں کے لیے دنیا کی سب سے خطرناک جگہ" بن چکی ہے،
عرب میڈیا کے مطابق یونیسیف کی خاتون ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں…
غزہ میں عارضی جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد ایک روز کیلئے موخر
غزہ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے حماس کے ساتھ غزہ میں عارضی جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد ایک روز کیلئے موخر کردیا،
اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس سے کیے گئے 4روزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت جمعرات سے فلسطینی اور اسرائیلی یرغمالیوں کا…
ایلون مسک نے ’ایکس‘ کی کمائی غزہ اور اسرائیل کے اسپتالوں کو دینے کا اعلان کر دیا
ایلون مسک نے ’ایکس‘ کی کمائی غزہ اور اسرائیل کے اسپتالوں کو دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس کے مالک اور ارب پتی ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ایکس جنگ زدہ غزہ کی پٹی اور اسرائیل کے اسپتالوں میں اشتہارات اور سبسکرپشن…
اسکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی قرار داد منظورکرلی
اسکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی قرار داد 28 کے مقابلے میں 90 ووٹوں سے منظورکرلی۔
اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے لیبر رہنما کیئر اسٹارمر سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ بھی جنگ بندی کی حمایت کریں۔
دوسری…
جنگ بندی معاہدے کے بعد بھی غزہ میں اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی جاری
عارضی جنگ بندی معاہدے کے بعد بھی غزہ میں اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، محفوظ راہداری قرار دی گئی صلاح الدین اسٹریٹ پر زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر میزائل حملہ کردیا۔
اسرائیلی فوج کے اسپتالوں کے گرد اور محفوظ راہداری پر فضائی…