Browsing Category

بین الااقوامی

غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ قریب ہے، امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ قریب ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات آخری مرحلے میں ہیں اور ہم معاہدے کے لیے پر امید ہیں۔

غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات میں اہم پیش رفت

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ریڈ کراس کے صدر نے قطر میں حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ اس کے علاوہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن…

غزہ میں مختصر سیز فائر آج متوقع

حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں مختصر سیز فائر آج متوقع ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ چند گھنٹوں کے اندر قطر جنگ بندی اور تفصیلات کا اعلان کرے گا۔ اس سے قبل حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچنے کا عندیہ دیا تھا۔…

غزہ: انڈونیشین اسپتال پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 12 افراد شہید

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج نے انڈونیشین اسپتال سے نکلنے کی کوشش کرنے والوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 12 افراد شہید ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکٹر زخمی بھی ہوئے ہیں، زخمی ہونے والوں میں انڈونیشین اسپتال کے آرتھو پیڈک چیف ڈاکٹر…

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی ‘ کوئی ڈیل نہیں ہوئی ،وائٹ ہاوس

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کے حوالے سے اسرائیل اور حماس کے درمیان کوئی ڈیل نہیں ہوئی ۔ وائٹ ہاوس ترجمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر امریکی اخبار کے جنگ بندی سے متعلق معاہدے کے…

دنیا بھر میں اسرائیلی مظالم اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے

واشنگٹن /لندن/برلن /پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھرمیں فلسطینیوں پراسرائیلی ظلم وستم کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری،برطانیہ، یونان اور سپین سمیت کئی یورپی شہروں میں مظاہرین نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا، واشنگٹن ڈی سی کے یونین…

ایلون مسک نے فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ کرنے والوں کا اکاؤنٹ معطل کرنے کی دھمکی

سان فرانسسكو: دنیا کے امیرترین شخص اور ایکس کے مالک ایلون مسک نے فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ کرنے والوں کا اکاؤنٹ معطل کرنے کی دھمکی دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ (ٹوئٹر) پربیان میں ایلون مسک نے کہا کہ جو کوئی بھی ایکس پر فلسطینوں…

سعودی عرب نے اسرائیلی جارحیت کے شکار غزہ کے لیے ایمبولینسز عطیہ کردیں

سعودی عرب نے اسرائیلی جارحیت کے شکار غزہ کے لیے ایمبولینسز عطیہ کردیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ پر فضائی اور زمینی راستوں سے حملے جاری ہیں، اسرائیل نے اسپتالوں اور ایمبولینسز پر بھی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے سبب…

ناروے کی پارلیمنٹ نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کرلی

ناروے : یورپی ملک ناورے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی اور اسپین نے بھی فلسطین کو تسلیم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مملکت فلسطین کو تسلیم کرنے والے ملکوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، ناورے کی پارلیمنٹ میں…

غزہ: الوفا اسپتال پر اسرائیلی فوج کا حملہ، ڈائریکٹر شہید

غزہ کے الوفا اسپتال پر اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا، جس میں اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مدحت ماہسن شہید اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کا غزہ کےالشفا اسپتال میں آپریشن جاری ہے، اسپتال خالی کرنے کے ایک گھنٹے کے الٹی میٹم کے بعد طبی عملے…