Browsing Category

بین الااقوامی

غزہ میں ٹیلی کمیونیکیشن سسٹم مکمل طور پر بند

ایندھن ختم ہونے سے غزہ کی پٹی میں ٹیلی کمیونیکیشن سسٹم مکمل طور پر بند ہو گیا ہے۔ غزہ میں کام کرنے والی دونوں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی جانب سے بتایا گیا کہ تمام ٹیلی کام سروسز ایندھن نہ ہونے کے باعث بند ہوچکی ہیں۔ یہ پہلی بار نہیں…

اسرائیل نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ابن سینا اسپتال کو فوری خالی کرنے کا حکم

اسرائیل نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ابن سینا اسپتال کو فوری خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے اسپتال کا گھیراؤ کر لیا ہے اور وہاں موجود ڈاکٹروں اور طبی عملے کو ہاتھ اٹھا کر باہر نکلنے کی وارننگ دی ہے۔…

غزہ: مریضوں کو تنہا نہ چھوڑنے والے ڈاکٹر حمام اللّٰہ اہل خانہ سمیت شہید

مریضوں کو تنہا نہ چھوڑنے والے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفاء سے وابستہ ڈاکٹر حمام اللّٰہ اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں اہلِ خانہ سمیت شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 36 سالہ ڈاکٹر حمام اللّٰہ نے اسرائیل کی جانب سے موصول…

سلامتی کونسل کا جنگ میں وقفے کا مطالبہ اسرائیل نے مسترد کردیا

سلامتی کونسل کا جنگ میں وقفے کا مطالبہ اسرائیل نے مسترد کردیا۔ یورپی ملک مالٹا کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں کئی روز کے دوران انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفوں اور راہداریوں کا مطالبہ کرتے ہوئے قرار داد پیش کی گئی۔…

غزہ: اسرائیلی فوج کی مسجد پر بمباری، 50 نمازی شہید

غزہ کے علاقے صابرہ میں اسرائیلی فوج نے مسجد پر بھی حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 50 نمازی شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ کے علاقے صابرہ میں مسجد پر اس وقت بم باری کی جب مسجد میں نماز جاری تھی اور…

جسٹن ٹروڈو اورنیتن یاہو کے درمیان سوشل میڈیا پر مکالمہ

جسٹن ٹروڈو اورنیتن یاہو کے درمیان سوشل میڈیا پر مکالمہ غزہ میں جاری جنگ کے معاملے پر کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کے اسرائیلی ہم منصب بن یامین نیتن یاہو کے درمیان سوشل میڈیا پر مکالمہ ہوا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو نے سوشل…

اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے,رجب طیب اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے۔ انہوں نے اراکینِ پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ اسرائیل قتلِ عام جاری رکھتا ہے تو اسے پوری دنیا میں دہشت گرد ریاست قرار دیا جائے گا۔ رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ…

 الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، معاملے پر اسرائیلیوں سے رابطے میں ہوں، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ کے الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، اس  معاملے پر اسرائیلی حکام سے رابطے میں بھی ہوں۔ پیر کو یہ خبر سامنے آئی کہ اسرائیلی فوج غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے دروازوں تک پہنچ گئی ہے

 شہید فلسطینیوں کی تعداد ساڑھے11ہزار ہوگئی

اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی پر  وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ 7 اکتوبر سے اس جنگی جرائم پر مبنی بمباری سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار 500 ہوگئی۔  عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری سے 29 ہزار سے زائد

غزہ کو کھنڈر بناد یا،بمباری سے 266مزید شہید

غزہ (ویب ڈیسک ) غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی مسلط کی گئی جارحیت سنگین ہوتی جا رہی ہےاور ہر گزرتے لمحے غزہ کے عوام ایک نئے قتل عام اور تباہی کو دیکھ رہے ہیں۔غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں پناہ گزین کیمپ اور ہسپتالوں کونشانہ بنایا جارہا ہے…