Trending
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
- سی سی پی نے جاز انٹر نیشنل کو ٹی پی ایل انشورنس کے حصول کی منظوری دے دی
- سی ڈی اے مزدور یونین کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تعلیمی فیصلے پر شدید احتجاج
- لیڈی کانسٹیبل عائشہ ریاض کے اغواء کا معاملہ: پولیس کی تحقیقات تیز
- آسٹریلیا میں پہلی بار خاتون آرمی چیف مقرر — تاریخ ساز فیصلہ
- کینیڈا کا امریکہ کو بڑا جھٹکا، دفاعی پالیسی میں اہم تبدیلی کا اعلان
Browsing Category
بین الااقوامی
اوآئی سی نے اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
ریاض(زورآور نیوز) سعودی عرب کے شہر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عرب لیگ کے مشترکہ غیرمعمولی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔مشترکہ عرب، اسلامی غیر معمولی سربراہ اجلاس کی میزبانی سعودی عرب کر رہا ہے، سعودی ولی عہد شہزادہ…
اسرائیل امریکہ سے جدید جنگی صلاحیتوں والا ’’ سوئچ بِلڈ 600‘‘ ڈرون حاصل کرنے کا منتظر ہے
اسرائیل امریکی خودکش ڈرون ’’ سوئچ بِلڈ 600‘‘ کا انتظار کر رہا
اسرائیل امریکہ سے جدید جنگی صلاحیتوں والا ’’ سوئچ بِلڈ 600‘‘ ڈرون حاصل کرنے کا منتظر ہے۔ اس ڈرون کا وزن 23 کلو گرام ہے۔ یہ 39 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر سکتا ہے اور 40 منٹ تک ہوا…
غزہ،اسرائیل نے ہسپتالوں کو نشانہ پر رکھ لیا
غزہ(ویب ڈیسک) صیہونی فورسز غزہ کا نام و نشان مٹانے کے درپے، اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں ہسپتالوں کو نشانے پر رکھ لیا ، طبی مراکز ، دیر البلاح اور جنین کیمپ سمیت مختلف مقامات پر بارود کی برسات کردی۔غزہ کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ، اسرائیلی فوج…
انسانی حقوق کی پاسداری،ترکی میں فلم فسٹیول،فلسطین زیر غور
ترکی (ویب ڈیسک )ترکی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے زیر اہتمام پانچویں ٹی آر ٹی ہیومنیٹیرین فلم فیسٹیول کا اہتمام استنبول میں کیا گیا جس کا مقصد عالمی انسانی مسائل پر روشنی ڈالنا تھا۔فلم فیسٹیول میں پروڈیوسرز اور فلم کے پیشہ ور افراد کی بڑی تعداد…
اسرائیل کی سکولوں اور ہسپتالوں پر بھی بمباری
غزہ (ویب ڈیسک ) غزہ پرگزشتہ ایک ماہ سے جاری اسرائیلی فوج کے حملوں میں تیزی آگئی ، ظالم فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں سکولوں ، ہسپتالوں کے اطراف بمباری کی جبکہ جبالیا، نصیرات اور شاطئی کیمپوں میں رہائشی عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا ۔اسرائیلی…
پیار کرنے والوں میں طلاق ہو گئی
ممبئی (ویب ڈیسک )معروف بھارتی پنجابی گلوکار و ریپر یو یو ہنی سنگھ اور ان کی اہلیہ گلوکارہ و ماڈل شالنی تلوار کے درمیان طلاق کے معاملات طے ہونے کے ایک سال بعد عدالت نے ان کی طلاق کی منظوری دے دی۔دونوں کے درمیان ستمبر 2022 میں طلاق کے معاملات…
پاکستانی فورسز پر حملے افسوسناک،ہم نے افغانستان میں کوئی سامان نہیں چھوڑا۔امریکہ
واشنگٹن(ویب ڈیسک/زورآور نیوز) امریکا نے پاکستانی سکیورٹی فورسز اور تنصیبات پر حملوں کی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فورسز پر حملے افسوسناک، ہم نے افغانستان میں کوئی سامان نہیں چھوڑا۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت…
اسرائیل وحشی ہو گیا،غزہ کو جلا دیا
غزہ (زورآور نیوز) اسرائیل نے مظلوم فلسطینیوں پر قیامت ڈھا دی، غزہ میں ہسپتالوں پر حملے جاری ہیں، غزہ کے دو جنوبی شہروں رفح اور خان یونس کے قریب بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 23 افراد شہیدجبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔اسرائیلی بمباری سے غزہ…
غزہ پٹی پر قبضہ کرنے کا ارادہ ہے ،اسرائیل
تل ابیب(ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ کے بعد اسرائیل غزہ پٹی کی غیر معینہ مدت کیلئے سلامتی کی مجموعی ذمہ داری سنبھالے گا۔
اپنے ایک بیان میں اسرائیلی صدر نے کہا کہ اس وقت جب ہمارے پاس غزہ کی سکیورٹی کی…
قدرتی آفات سے پاکستان زیادہ متاثرہوا،رپورٹ
واشنگٹن (ویب ڈیسک )اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (یو این ای پی) نے کہا ہے کہ پاکستان میں قدرتی آفات کے شدید اثرات کے باعث قیمتی جانوں کا نقصان ہوا اور ترقی کے فوائد بھی ضائع ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق یو این ای پی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ…