Trending
- رہائشی علاقوں میں ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی کیس کی سماعت ملتوی
- سینیٹ کمیٹی میں ایم ایل ون منصوبے کی فنڈنگ اور قرض منظوری پر تشویش
- کسٹم ہاؤس بلوچستان چاندی کی اینٹیں بدلنے کے بعد اب آج گودام میں پراسرار آتشزدگی، بڑے اسکینڈل کا خدشہ
- بشریٰ بی بی کی صحت پر تحریک انصاف کا شدید ردِعمل، خفیہ اسپتال منتقلی پر سوالات
- اسلام آباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں جرائم میں تاریخی کمی
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
Browsing Category
قومی
اہلیہ حریت رہنما یاسین ملک نے رہائی کے لیے اقوام متحدہ میں قرار داد جمع کروا دی
مظفر آباد(زور آور نیوز)بھارت میں قید حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی کیلئے اہلیہ مشال ملک اور ان کی بیٹی رضیہ سلطانہ نے اقوام متحدہ میں قرارداد جمع کرا دی۔حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی کیلئے ان کی اہلیہ اور بیٹی مظفر آباد پہنچیں، رضیہ سلطانہ…
بجلی صارفین پر144 ارب 68 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
اسلام آباد(زور آور نیوز)بجلی صارفین پر 144 ارب 68 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی گئی ہے، بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست دائر کر دی۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین پراضافی بوجھ ڈالنے…
پاک چین دوستی دونوں ملکوں کیلئے ایک نعمت ہے
پاک چین دوستی دونوں ملکوں کیلئے ایک نعمت ہے: رانا اعجاز
دونوں ملکوں کے درمیان چھ معاہدوں سے دوستانہ مراسم کودوام اوراستحکام ملے گا
پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ وارڈ نمبر7 کینٹ کاصدراورہردلعزیزسماجی شخصیت رانا اعجازنے کہا ہے کہ پاک چین…
کشمیر کا گمنام مجاھد انعام اکبر
kashmir news
تحریر: شہزاد حسین بھٹی
ایک بار پھر پانچ اگست کا سیاہ ترین دن اپنی پوری سفاکی اور بربریت کے ساتھ ہمارے احساسات کے در کھٹکھٹا رہا ہے،جنت نظیر وادی کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنے چار طویل سال گزر گئے ہیں اور ان چار سالوں میں بھارت…
بارش،اسلام آباد ،راولپنڈی میں موسم خوشگوار ہو گیا
اسلام آباد(زور آور نیوز)اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، کراچی میں بھی آج بادل برسنے کا امکان ہے۔جڑواں شہروں میں علی الصبح بادل برسنے کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے، بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے…
مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی 15افراد جاں بحق
نوابشاہ(زور آور نیوز)کراچی سے آنے والی ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کراچی سے حویلیاں جا رہی تھی، کراچی سے آنے والی ہزارہ…
فیصلے پر دستخط سے پہلے ہی پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرلیا، وکیل عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین نے کہا ہے کہ فیصلے پر دستخط سے پہلے ہی اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کیا، ہائی کورٹ، سپریم کورٹ میں بھی اپیل دائر کریں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شعیب شاہین نے…
مشترکہ مفادات کونسل نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دے دی
مشترکہ مفادات کونسل نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت موجودہ اتحادی حکومت کا مشترکہ مفادات کونسل کا پہلا اجلاس ہوا ،جس کا ایک نکاتی ایجنڈا مردم شماری تھا
سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلی ،…
عمران خان سے سیاسی انتقام لینا ہوتا تو یہ پہلے دن ہی کیا جاسکتا تھا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فیصلہ تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد سنایا گیا۔چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ…
یوم استحصال کشمیر، صدر، وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی پیغامات
بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کو 4 برس مکمل ہونے پر آج ملک بھر میں یوم استحصال کشمیر منایا جارہا ہے۔اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کشمیریوں سے اظہارِ…