گوجر خان 9 سال کے بچے کو ایکسپائر ڈرپ اور انجیکشن لگا دیا

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

Gujjar Khan

9 سال کے بچے کو ایکسپائر ڈرپ اور انجیکشن لگا دیا

Gujjar Khan
طلحہ میڈیکل اینڈ چلڈرن ہسپتال اور ڈاکٹر دین محمد خان

بچے کی حالت بگڑنے پر
جب ایکسپائر ڈیٹ دیکھنے پر عملہ کو بتایا گیا تو بتانے پر عملہ بتمیزی پر اُتر آیا اور لواحقین کو دھکے دے کر ہسپتال سے باھر نکال دیا گیا

بچے کی جان پر جب بنی تو لواحقین جلدی بچے کو THQ گوجر خان لے کر پہنچے
جہاں سے ٹریٹمنٹ کے بعد بچے کو گھر بھیج دیا گیا

مگر رات تکلیف میں گزرنے کے بعد بچے کو لے کر لواحقین کو راولپنڈی جانا پڑا بچے کی حالت خطرے میں

جب لواحقین نے اس ڈاکٹر محمد دین سے رابطہ کیا تو موصوف کا کہنا تھا
ایسے بہت سے کیس میں نے دیکھے آپ سے جو ھوتا ھے کر لیں
لہجہ تکبرانا جیسے قانون اسکے باپ کی جاگیر ھو اور انتظامیہ اسکی ماتحت

سائل نے مختلف فورمز پر اپنی درخواست دائر کر دی

گوجر خان میڈیا سے بھی سائل کی گزارش کے تعاون کیا جائے اس ڈاکٹر اور عملہ اور اس ہسپتال کے خلاف قانونی کارروائی میں میری مدد کی جائے

انتظامیہ سے نوٹس لینے کی درخواست ھے ( سائل کی استدعا)

سائل
گلستان ولد قمر ڈاکخانہ بھائی خان تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی

Comments are closed.