Anti Corruption
اینٹی کرپشن نے موقع پر ملزم سے نشان زدہ نوٹ برامد کر لیے۔ ترجمان
ملزم کو مجسٹریٹ کی موجودگی میں رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔ترجمانAnti Corruption
ملزم سے موقع پر رشوت کے طور پر لئے گئے دو لاکھ روپے برآمد
ملزم نے ٹھیکیدار سے سرکاری کام کی ادائیگی کے لیے رشوت طلب کی تھی۔ ترجمان
اینٹی کرپشن لاہور ریجن A نے ملزم کو ٹھیکیدار کی شکایت پر گرفتار کیا۔
کرپشن فری پنجاب کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ترجمان اینٹی کرپشن
Comments are closed.