عمران خان کی کمرہ عدالت سے تصویر وائرل

دلچسپ صورتحال ! عمران خان کی کمرہ عدالت سے تصویر وائرل ہونے پر سپریم کورٹ میں دوڑیں لگ گئیں ! عدالتی عملہ اور پولیس پتا لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ تصویر کس نے کھینچی ہے !_

عمران خان کی تصویر کس نے لیک کی؟ بتایا جا رہا ہے کہ پولیس اِس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے

عدالت نے بانی پی ٹی ائی کی ویڈیو کا سائز کم کر دیا

عدالتی کارروائی لائیو نہیں نشر ہو رہی.
ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخوا

آپ اپنی جگہ پر جا کر بیٹھ جائیں.
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ہم نے آپ کو ویڈیو لنک کے ذریعے موقع دیا تا کہ آپ کو نقطہ سن سکیں ۔یہ میرا قانونی حق ھے اپ نے کوئی بڑا کام نہیں کیا ۔ عمران خان

‏بڑی پیشرفت: پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا نے عمران خان کی تصویر بنانے کا اعتراف کر لیا
میں نے عمران خان کی تصویر بنائی ہے، میں کسی سے نہیں ڈرتا اگر ڈرتا ہوتا تو عدالت نہ آتا، شوکت بسرا کی صحافیوں سے گفتگو

Comments are closed.