کشمیر میں گورنمنٹ کی رٹ ختم ہوئی۔ کسانوں کا استحصال کیا جا رہا ہے۔ حکومتی وزرا ججز کی کردار کشی کی جارہی ہے وکلا برادری قانون کی حکمرانی کے لیے ہمارے ساتھ ہوگی۔ آئین کی بالادستی کے لیے وکلا ہمارے ساتھ ہیں عمران خان نے ۲۷ سال قانون کی حکمرانی کے لیے جنگ لڑی فیصل آباد کے عوام نے تحریک انصاف کو مینڈیٹ دیا۔ ہم فیصل آباد میں جلسہ کرنا چاہتے ہیں ہمیں اجازت نہیں دی جا رہی۔ ہم عدالت سے اجازت لے کر جلسہ کریں۔ آئین کی بحالی کے لیے لاکھوں لوگ فیصل آباد سے نکلیں گے۔ ہم پرامن لوگ ہیں۔ اسد قیصر کا بار کونسل سے خطاب
Comments are closed.