خاور مانیکا نے ویڈیو میں بشریٰ بی بی کو اپنی سابقہ اہلیہ کہا ہے ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
اپنے انٹر ویو میں خاور مانیکا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کلیئر کیا تھا، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
خاور مانیکا نے اپنے انٹرویو کو عدالت کے سامنے قبول بھی کیا ہے کہ انہوں نے ایسا کہا ہے، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
خاور مانیکا کو گرفتار کیا جاتا ہے اور کیسز بنائے جاتے ہیں ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
خاور مانیکا کو 14 نومبر 2023 کو رہا کیا جاتا ہے اور 25 نومبرکو وہ شکایت درج کرتے ہیں ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
طلاق ہونے کے بعد خاور مانیکا نے بشریٰ بی بی کو پاک باز عورت قرار دیا ہے ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
5 سال 11 ماہ بعد خاور مانیکا کو یاد آیا کہ انہوں نے رجوع کرنا تھا ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
عدت کے حوالے سے دیا گیا سپریم کورٹ کا فیصلہ خود سپریم کورٹ ہی تبدیل کرسکتی ہے ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
کچھ بھی سائنٹفک میٹیریل اگر پیش کیا گیا ہے وہ معنی نہیں رکھتا ، اس حوالے سے یہ سپریم کورٹ جائیں ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
اگر اجازت ہو تو میں مفتی کی جگہ صرف ان کا نام سعید ہی کہنا چاہوں گا ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
گواہوں کو نہ جاننے کا بیان اور یہ وڈیو بیان مفتی سعید کو جھوٹا ثابت کرنے کے لیے کافی ہے ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
مسلم فیملی لا کے سیکشن 7 پر عدالت کو بتانا چاہوں گا ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ کی جانب سے طلاق دینے کے حوالے سے مختلف ججمنٹس کا حوالہ
فیملی لا کے سیکشن 7 کے سب سیکشن 3 کے مطابق طلاق کے بعد اگر مرد عدت کے دورانیہ سے پہلے فوت ہوجاتا تو خاتون بیوہ کہلائیں گی ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ کا مختلف عدالتی فیصلوں کا حوالہ
بانی پی ٹی آئی پر سیکشن 7 اپلائی نہیں کرتا اور نا ہی 90 دن دورانیہ اپلائی کرتا ہے ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
عدالت کے سامنے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا نکاح صرف اس بنیاد پر ہے کہ ان کا نکاح قانونی ہے یا غیر قانونی ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
قرآن کے مطابق عدت کا دورانیہ 90 دن نہیں ہے بلکہ حیض کے تین پیریڈز ہیں ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
صرف اس صورت میں عدت کا دورانیہ 90 ہے کہ خاتون عمر رسیدہ ہوں یا حیض کے ایام کا علم نہ ہو ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
بشریٰ بی بی نے بتایا کہ اپریل 2017 میں طلاق ہوئی اور انہوں نے عدت کا دورانیہ مکمل کیا ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
خاور مانیکا کی 14 نومبر کو طلاق دینے کے بیان کے مطابق بھی سپریم کورٹ کے 39 دن کے فیصلے سے زیادہ دن بنتے ہیں ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ عدت کیس کے گواہ لطیف کا بیان پڑھ رہے
لطیف کے مطابق اپریل 2017 میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو زنا کرے دیکھا، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
لطیف کے مطابق انہوں نے خاور مانیکا کو بتا دیا تھا ، حیرت ہے اس کے بعد بھی خاور مانیکا نومبر تک خاموش رہا، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
خاور مانیکا کیسا انسان ہے کہ ان کو معلوم تھا سب اور اس کے بعد بھی کہتے ہیں کہ وہ رجوع کرنا چاہتے تھے ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
اس کیس میں کوئی بھی ایسا ثبوت موجود نہیں ہے جو ڈائرکٹ ثابت کرے کہ یہ گناہ گار ہیں ، سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ
Comments are closed.