اسلام آباد، تھانہ کورال کی حدود میں 38 سالہ شاروں، 7 سالہ آریان اور 10 سالہ ازرا کی نامعلوم افراد نے تیز دھار آلہ سے گردن کاٹ دی۔ لواحقین

اسلام آباد، تھانہ کورال کی حدود میں 38 سالہ شاروں، 7 سالہ آریان اور 10 سالہ ازرا کی نامعلوم افراد نے تیز دھار آلہ سے گردن کاٹ دی۔ لواحقین

 زخمیوں کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انکی حالت تشویشناک ہے، ہسپتال ذرائع

اسلام آباد, شارون غوری ٹاؤن کا رہائشی تھا جو بچوں کو لیکر گاڑی میں گیا, عینی شاہدین

 تھوڑی دیر بعد بچوں سمیت زخمی حالت میں گھر واپس پہنچا جن کی گردنیں کٹی ہوئی تھیں, عینی شاہدین

 پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے، فرانزک کروا کر تفتیش کا دائرہ کار وسیع کررہے ہیں، ایس ایچ او شاہد زمان

 ابھی تک زخمی اپنے بیان دینے کے قابل نہیں ہے، بیان کے بعد تفتیش کے دائرہ کار کو وسیع بنائیں گے، ایس ایچ او کورال

گاڑی سے ایک کٹر بھی ملا ہے جسے تحویل میں لے لیا گیا ہے, پولیس زرائع

 ہمیں کچھ نہیں پتہ کیا ہوا صرف اتنا پتہ چلا کہ شارون کی بچوں سمیت گردن گاٹ دی گئی ہے۔ لواحقین

Comments are closed.