محمد علی رندھاوا چیف کمشنر اسلام آباد تعینات

محمد علی رندھاوا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں پوسٹنگ کے منتظر تھے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن کا اجراء کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سابق چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا تھا۔ وزارت داخلہ نے محمد علی رندھاوا کی خدمات حاصل کرنے کے لئے اسٹبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھا تھا۔ محمد علی رندھاوا اس سے قبل پنجاب حکومت میں بطور کمشنر لاہور تعینات تھے

Comments are closed.