وزیر خارجہ پاکستان چیرمین پیپلزپارٹی محترم بلاول بھٹو زرداری صاحب

کی حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور حضرت امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے روضہ مبارک پر حاضری دی اور پاکستان کی ترقی وخوشحالی کےلئے دعا کی ،اس موقع پر صوبائی وزیر اطلاعات وٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن، معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ سید قاسم نوید قمر، فیصل کریم کنڈی،علی حیدر گیلانی، صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ، سینیٹر وقار مہدی ودیگر بھی وزیر خارجہ پاکستان کے ساتھ تھے

Comments are closed.