راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں جاری،

07 ملزمان گرفتار، 144بوتل شراب، 01کلو سے زائد چرس برآمد،

سول لائنز پولیس نے06ملزمان شام لال، زاہد، واجداقبال، یعقوب،زاہد کمال اور اشوک کو گرفتارکرلیا،

ملزمان سے 144بوتل شراب برآمد ہوئی،

دھمیال پولیس نے ملزم عبدالرحمن سے 01کلو200گرام چرس برآمد کی،

گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ایس ایس پی آپریشنز

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی، ایس ایس پی آپریشنز

Comments are closed.