ڈپٹی کمشنر خوشاب ذیشان شبیر رانا کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر…
خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے ) ڈپٹی کمشنر خوشاب ذیشان شبیر رانا کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر اعجاز احمد ملک نے خوشاب میں صفائی ستھرائی اور گراں فروشی کے حوالے سے متعدد میٹ شاپس،سبزی وفروٹ مارکیٹ،ہوٹلز اورفاسٹ فوڈ سٹالز کا وزٹ کیا۔اس مو قع پر…