بجلی کے بلوں سے ٹیکسوں کا جال ختم کیا جائے
بجلی کے بلوں سے ٹیکسوں کا جال ختم کیا جائے ۔ اجمل بلوچ
سولر پر ٹیکس لگانے کی بھر پور مزاحمت کریں گے ۔ خالد چوہدری
اسلام آباد (زورآور) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور سیکرٹری و کنوینیئر…