اسلام آباد پولیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت۔ پولیس زرائع
اعظم خان کو کسی نے اغواء نہیں کیا ۔۔پولیس زرائع
اعظم خان اپنی مرضی گاڑی خود ڈرائیو کر کے گئے ہیں۔ پولیس زرائع
اعظم خان کے موبائل کا ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ہے۔ پولیس زرائع
اعظم خان کے موبائل ریکارڈ سے اغواء کے حوالے سے کوئی لیڈ نہیں ملی۔ تفتیشی زرائع
اسلام آباد پولیس نے دیگر اضلاع کی پولیس سے بھی رابطہ کر لیا ۔ تفتیشی زرائع
Comments are closed.