Trending
- رہائشی علاقوں میں ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی کیس کی سماعت ملتوی
- سینیٹ کمیٹی میں ایم ایل ون منصوبے کی فنڈنگ اور قرض منظوری پر تشویش
- کسٹم ہاؤس بلوچستان چاندی کی اینٹیں بدلنے کے بعد اب آج گودام میں پراسرار آتشزدگی، بڑے اسکینڈل کا خدشہ
- بشریٰ بی بی کی صحت پر تحریک انصاف کا شدید ردِعمل، خفیہ اسپتال منتقلی پر سوالات
- اسلام آباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں، 2026 کے ابتدائی چار ماہ میں جرائم میں تاریخی کمی
- اسرائیل کی غزہ میں جارحیت پر عالمی خاموشی
- ریاستہائے امریکہ
- وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی ڈنر میں فائرنگ، ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچ گئے، محفوظ مقام پر منتقل
- بدمست ہاتھی
- اسلام آباد معاہدہ: پاکستان کی سفارتی پیش رفت
Browsing Category
قومی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
اسلام آباد، کراچی(زورآور نیوز)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے، کشمیر اور…
توشہ خانہ بل منظور،نیلامی کی رقم پسماندہ علاقوں پر خرچ کی جائیگی
اسلام آباد(زورآور نیوز)توشہ خانہ مینجمنٹ اینڈ ریگولیشن بل 2023 سینیٹ سے منظور ہوگیا، بل وزیر مملکت شہادت اعوان نے ایوان میں پیش کیا تھا۔توشہ خانہ مینجمنٹ اینڈ ریگولیشن بل 2023 میں ایک شق کا اضافہ کردیا گیا جس کے تحت توشہ خانہ کے تحائف سے…
آرمی چیف کی متحدہ امارات کے صدر سے ملاقات
اسلام آباد(زورآورنیوز)رمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی اور ان کے بھائی شیخ سعید بن زاید النہیان کی وفات پر تعزیت کی۔متحدہ عرب امارات کے اسلام آباد میں قائم سفارت خانے کے آفیشل ٹوئٹر…
چین کے نائب وزیراعظم تین روزہ دورہ پر آج پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد(زورآور نیوز)چین کے نائب وزیراعظم تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق چین کے نائب وزیراعظم سی پیک کی 10 سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے، چینی مہمان کے ہمراہ اعلی سطح وفد بھی پاکستان آئے گا۔دفتر خارجہ کے…
چیئرمین سنیٹ نے سیاسی رہنمائوں کو گرفتار کر نے اور 90 روز تک حراست میں رکھنے کا بل روک دیا
اسلام آباد(زورآورنیوز)چیئرمین سینیٹ نے حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی مخالفت پر پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل 2023 ڈراپ کر دیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل وزیر مملکت…
یوم عاشور ظلم و جبر کیخلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے، وزیراعظم، امام حسینؓ کا پیغام پوری دنیا میں گونج…
ملک بھر میں یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اس موقع پر قوم کے نام خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم عاشور ،دنیا بھر کے…
پاکستان پوسٹ نے اندرون ملک ڈاک کے نرخوں میں 50 فیصد اور 150 فیصد اضافہ کر دیا
پاکستان پوسٹ نے اندرون ملک ڈاک کے نرخوں میں 50 فیصد اور 150 فیصد اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق وزارت مواصلات سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق غیر رجسٹرڈ عام خطوط، لفافے اور ایروگرام کے نرخ 20 گرام کے…
یوم عاشور، ملک بھر میں جلوس اور مجالس عزا کا سلسلہ جاری، راولپنڈی سمیت تمام شہروں میں سکیورٹی سخت
نواسہ رسول ﷺ امام حسینؓ کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کے دن آج یوم عاشور پر ملک بھر میں جلوس اور مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔۔
پنڈی میں 6000 سے زائد افسران و اہلکار سکیورٹی فرائض سرانجام دیں گے، 1000کے قریب ٹریفک اسٹاف…
چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار کین کمشنر کو دیدیا گیا
محکمہ خوراک پنجاب نے چینی کی قیمت مقرر کرنےکا اختیار کین کمشنر کو دے دیا۔نگران صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ خوراک پنجاب نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار کین کمشنر کو دینے کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔
جاری اعلامیے کے…
چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفینگ کل دورہ پاکستان پر پہنچیں گے
چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفینگ کل بروز اتور 30 جولائی کو پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق چین کے نائب وزیراعظم سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی نائب وزیراعظم ہی لیفینگ اپنے…