Browsing Category

قومی

ملک کی ترقی کے لیے تمام جوان و افسران ملکر کام کریں ۔آرمی چیف

اسلام آباد(زور آور نیوز)پاکستان منرل سمٹ کا افتتاحی سیشن ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قرآن پاک کی آیات اور علامہ اقبال کے شعر کے ساتھ تقریر کا آغاز کیا۔آرمی چیف جنرل…

بارکھان ،کوچ اور بس میں تصادم،6افراد جاں بحق

کوئٹہ(زور آور نیوز)بارکھان میں کوچ اور گاڑی میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ بارکھان کے علاقے رکھنی میں پیش آیا جہاں کوچ اور گاڑی میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو ذرائع…

عوام پر حکومت نے جاتے جاتے پٹرول بم گراد یا

اسلام آباد(زورآورنیوز)حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، قیمت میں 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ کر دیا گیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔وزیر خزانہ کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل 19 روپے 90…

نواز شریف جلد وطن واپسی کا اعلان کریں گے ،لاہور استقبال کے لیے فیورٹ

لاہور(زورآور نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف آئندہ 48 گھنٹے میں دبئی سے لندن واپس پہنچیں گے، جہاں وہ پریس کانفرنس میں اپنی وطن واپسی کا اعلان کریں گے۔نواز شریف کے استقبال کے لیے لاہور کو منتخب کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نواز…

باجوڑ دھماکہ،مزید تین زخمی دم توڑ گئے

باجوڑ(زورآور نیوز)باجوڑ خودکش دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہوگئی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے دھماکے کے مزید 3 زخمیوں کے دم توڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں 90 سے زائد زخمی مختلف ہسپتالوں میں…

فوجی عدالتوں میں سویلن کیس کا معاملہ ،پھر فل کورٹ کی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(زورآور نیوز)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس میں ایک بار پھر فل کورٹ بنانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس مفاد عامہ کا ہے، ماضی…

پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(زور آور نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 100 انڈیکس 48 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔سٹاک مارکیٹ 24 ماہ کی…

سی پیک کے دوسرے مرحلہ کو نئے ماڈل کے طور پر آگے بڑھائیں گے ۔وزیراعظم

اسلام آباد(زورآور نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ نئے ماڈل کے تحت آگے بڑھائیں گے۔اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا…

مسلم ہینڈز اب کھیلوں کی دنیا میں بھی اپنا کردار موثر انداز میں ادا کر رہی ہے، سید لخت حسین

لندن(شمشاد مانگٹ) مسلم ہینڈ انٹرنیشنل کے چیئرمین سید لخت حسین نے کہا ہے کہ مسلم ہینڈز پوری دنیا میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے مسلم ہینڈز اب کھیلوں کی دنیا میں بھی اپنا کردار موثر انداز میں ادا کر رہی ہے ۔سٹریٹ فٹ بالر پوری دنیا میں جھنڈے…

مسافر بس الٹ گئی پانچ افراد جاں بحق

راجن پور(زور آور نیوز)فاضل پور میں مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق راجن پور کی تحصیل فاضل پور میں تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹنے سے 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 20 زخمی ہوئے ہیں۔زائرین کی بس سخی…