صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں پر…
خوشاب (خصوصی رپورٹ) صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں پر مسلط کی گئی جنگ کے نام پر دہشت گردی کسی بھی صورت قبول نہیں ہے، اب یہ مسلہ کسی مذہب و ملت سے آگے بڑھ کر انسانی المیہ اور انسانیت کی بقا کا مسلہ بن چکا ہے ۔ ان خیالات کا…