استقامت اور کامیابی کی قابل رشک داستان نے حیرت کے کئی در کھول دیئے دْرّ فِشاں سلیم کی کامیابی میںبلال عباس خان کے ساتھ "عشق مرشد" نمایاں رہے گا ورسٹائل اداکارہ ، دْرّ فِشاں سلیم چمکتے ستارے کے طور پر ابھر رہی ہیں۔ امید افزا نووارد سے مداحوں کی پسندیدہ اداکارہ تک اس کا سفر اس کی قابلیت، محنت اور…
Read More...