ڈاکٹر اشفاق احمد کی ہدایت پر ریسکیو 1122 آفس شورکوٹ فلڈ کے متعلقہ سامان کی تیاری کے حوالہ سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی طور پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ شازیہ رحمان صاحبہ ، سی او میونسپل کمیٹی ولید عثمان اور ایس ڈی او ہائی وے اور سابق ایم پی اے چودھری خالد غنی نے شرکت کی۔ اسسٹنٹ کمشنر…
Read More...