تحریر: اعجازعلی ساغر اسلام آباد چیمپئنز ٹرافی اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے جس کا میزبان پاکستان تھا اور بدقسمتی سے پاکستان کوئی میچ بھی نہ جیت سکا بھلا ھو بارش کا جس نے بنگلہ دیش کیخلاف ایک پوائنٹ دلادیا ورنہ یہ میچ بھی ہم ہار جاتے پوری چیمپئنز ٹرافی میں کھلاڑیوں کی باڈی لینگوئج تھکی تھکی لگی…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی2025؁ء

چیمپئنز ٹرافی2025؁ء کا بخار چڑھنے سے پہلے ہی ہوا کی طرح اُڑھ گیا اور تمام پاکستانیوں کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے۔…