بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت بحالی پر درخواستیں مسترد کر دیں

نئی دہلی(زورآور نیوز) بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحالی کی درخواستیں مسترد کر دیں۔بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت کیلئے دائر اپیلوں پر متعصبانہ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم…

توشہ خانہ فیصلہ معطلی ،عمران کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ( زورآور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کی فیصلہ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس میں سابق وزیر اعظم…

عمران،بشریٰ بی بی نکاح کیس،قابل سماعت قرار

اسلام آباد ( زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف عدت میں نکاح کا کیس قابلِ سماعت قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی…

سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ کی ترمیم میں تضاد پر نوٹس لے لیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے معاملہ پر عدالتی فیصلے اور الیکشن ایکٹ کی ترمیم میں تضاد پر نوٹس لے لیا ۔سپریم کورٹ نے نوٹس میر بادشاہ قیصرانی کی تاحیات نااہلی کے کیس میں لیا۔ سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اور تمام…

الیکشن کمیشن کا نوٹس پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

پشاور ( زورآور نیوز) پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا نوٹس عدالت میں چیلنج کیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی۔ عدالت نے درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔پی ٹی آئی کی درخواست پر…

بھٹو قتل کیس کی سماعت لائیو دکھانے کی درخواست دائر

اسلام آباد (زورآور نیوز ) سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت براہ راست دکھانے کی درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ذوالفقار بھٹو کے عدالتی قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول…

الیکشن8فروری کو ہی ہونگے،بے یقینی کی بات نہ کی جائے ،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، غیر یقینی کی بات کرنے والا توہین عدالت کا مرتکب ہوگا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس اطہر من اللہ…

اسٹیبلشمنٹ کے دو طاقتور ہاتھی نگران وزیراعظم اور چیئرمین سینٹ آپس میں ٹکرا گئے ہیں

اسلام آباد(ناصر جمال) اسٹیبلشمنٹ کے دو طاقتور ہاتھی نگران وزیراعظم اور چیئرمین سینٹ آپس میں ٹکرا گئے ہیں۔ نگران وزیراعظم نے صادق سنجرانی کے بھائی، رزاق سنجرانی کو پاکستان سیندک میٹلز کی ایم۔ ڈی شپ سے ہٹا دیا۔ چیئرمین سینٹ کا بازو مروڑنے…