پرویز خٹک کے معاملات طے پا گئے، استحکام پاکستان پارٹی کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا جائیگا

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سابق صدر عمران خان کے قریبی ساتھی پرویز خٹک کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ان کا جہانگیر ترین سے رابطہ ہوا ہے جس کے بعد معاملات طے پا گئے ہیں وہ پرویز خٹک استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرینگے،

پاکستان ایمرجنگ ویمنز کرکٹ ٹیم ہانگ کانگ روانہ

پاکستان ایمرجنگ ویمنز کرکٹ ٹیم فاطمہ ثنا کی قیادت میں جمعہ کی شب کراچی سے براستہ دبئی ہانگ کانگ روانہ ہوگی جہاں وہ اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ یہ ٹورنامنٹ 12 سے 21 جون تک ٹن وونگ روڈ ریکری ایشن گراؤنڈ میں

پاکستان کا دشمن اور عالمی دہشتگرد ثنااللہ غفاری ہلاک

پاکستان کا دشمن اور عالمی دہشتگرد ثنااللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔افغانستان کے شہر کنڑ میں مارا جانے والا پاکستان کا دشمن ثنااللہ غفاری انتہائی خطرناک دہشتگرد تھا جو نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر انتہائی

وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جی ڈی پی کے 7.7 فیصد مالیاتی خسارہ کیساتھ تیار کر لیا گیا ہے جو آج پیش کیا جائے گا۔آئندہ مالی سال کیلئے ساڑھے 6 ہزار ارب روپے سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، تنخواہوں میں 20 اور پنشنز میں 15

ایم کیو ایم کے مرکزی راہنما زاہد ملک کی والدہ کو سپرد خاک کر دیا گیا

ایم کیوایم کے مرکزی راہنما اور صوبائی تنظیمی کمیٹی پاکستان کے جوائنٹ انچارج زاہد ملک کی والدہ ماجدہ کو جمعرات کی شب ڈھوک کالا خان، راولپنڈی میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیاگیا۔ مرحومہ طویل علالت کے بعد جمعرات کو مقامی ہسپتال میں

دنیا کو متحد کرنے کے بجائے بڑی طاقتیں سیاسی بالادستی کی دوڑ میں لگی ہیں، حنا ربانی کھر

وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ دنیا کو متحد کرنے کے بجائے بڑی طاقتیں سیاسی بالادستی کی دوڑ میں لگی ہیں۔وزیر مملکت امور خارجہ حنا ربانی نے دورہ سویڈن کے دوران سٹاک ہوم میں یورپی کونسل برائے خارجہ تعلقات کے

رئیل می نے اپنا پہلا 200 میگا پکسل فون پیش کردیا

چینی اسمارٹ موبائل کمپنی رئیل می نے بھی ’آنر، سام سنگ اور موٹرولا‘ کی طرح اپنا پہلا 200 میگا پکسل فون پیش کردیا، جسے میموری سمیت دیگر فیچرز اور قیمت کی وجہ سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔ رئیل می نے ’پرو 11‘ اور ’پرو 11 پلس‘ کو دنیا بھر

کراچی میں ہماری اکثریت کو اقلیت میں بدلا گیا تو ذمہ دار سندھ حکومت ہو گی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پرانے انڈوں کو نئی ٹوکری میں ڈالنے سے استحکام نہیں آئے گا۔ ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ آزمائے ہوئے لوگ اور پارٹیاں ملک میں بہتری نہیں لا سکتیں، پیپلز پارٹی، ن لیگ اور تحریک

امریکا اور برطانیہ کے درمیان نئے خطرات سے نمٹنے کے لیے اسٹریٹجک معاہدے کا اعلان

امریکا اور برطانیہ کے درمیان نئے خطرات سے نمٹنے کے لیے اسٹریٹجک معاہدے کا اعلان ہوگیا۔وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن اوربرطانوی وزیراعظم رشی سونک کی ملاقات ہوئی جس میں روس، چین اور اقتصادی عدم استحکام کا مقابلہ کرنے کیلئے خصوصی تعلقات

ناشتہ نہ کرنے کے نقصانات

کچھ افراد ناشتہ کرنا پسند کرتے ہیں جبکہ کچھ دن کی پہلی غذا سے دوری اختیار کرتے ہیں۔آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا ہے مگر کچھ افراد ناشتہ نہ کرنے کو جسمانی وزن میں کمی لانے کا بہترین ذریعہ تصور کرتے ہیں۔تو کیا ناشتہ